: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنگاپور۔ فلپائن کے سابق بدعنوان اورآمر صدر فرڈی نانڈ مارکوس کو انتقال
کے 27 سال بعد آج منیلا میں خاموشی لیکن پورے احترام کے ساتھ 21 توپوں کی
سلامی دینے کے بعد دفن کر دیا گیا۔ مارکوس نے 1965 سے 1986 تک فلپائن پر
حکومت کی تھی۔ سال 1986 میں عوام کی بغاوت کے بعد انہیں ہٹا دیا گیا تھا
اور وہ ہوائی جزائر بھاگ گئے تھے جہاں 1989 میں ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ مارکوس کی جسد خاکی 1993 میں
فلپائن لایا گیا تھا اور اس کے بعد اسے فریج
میں رکھا گیا تھا۔ منیلا میں مارکوس کو دفن کرتے وقت 21 توپوں کی سلامی کے
ساتھ اسے دفن کیا گیا۔ ان کی جسد خاکی کے اعزاز سے جمہوریت کے حامیوں کو
گہرا دھکا لگا۔ انہیں اس طرح دفن کئے جانے کی کئی تنظیموں نے مخالفت کی۔
مارکوس نے 1972 میں ملک میں مارشل لاء نافذ کیا تھا۔ اس وقت فلپائن کا غیر
ملکی قرض 2.67 ارب ڈالر تھا تو 1986 میں بڑھ کر 28.2 ارب ڈالر ہو گیا تھا۔